the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریو اولمپکس کے 11ویں دن کے اختتام پر جہاں امریکہ 28 طلائی تمغوں سمیت کل 84 تمغوں کے ساتھ میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے وہیں برطانوی کھلاڑیوں نے مزید تین طلائی تمغے جیت کر اپنی ٹیم کی دوسری پوزیشن مزید مستحکم کر دی ہے۔

منگل کو میزبان برازیل ریو اولمپکس میں اپنا تیسرا طلائی تمغہ جیتنے میں بھی کامیاب رہا۔

برازیل کو یہ طلائی تمغہ باکسر رابسن نے 60 کلوگرام کے لائٹ ویٹ مقابلے میں



دلوایا جہاں فائنل میں انھوں نے دوسرا راؤنڈ میں اپنے فرانسیسی حریف سفیان اومیہا کو ناک آؤٹ کر دیا۔

امریکہ کے لیے جمناسٹ سیمون بائلز نے فلور روٹین میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ یہ ان مقابلوں میں ان کا چوتھا گولڈ میڈل ہے۔ اس مقابلے میں امریکہ کی ہی الیگزینڈرا ریسمین دوسرے جبکہ برطانیہ کی 16 سالہ ایمی ٹنکلر تیسرے نمبر پر رہیں۔

برطانیہ کے لیے دن کا پہلا طلائی تمغہ کشتی رانی کی ’فِن‘ کلاس میں 29 سالہ سکاٹ نے حاصل کیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.